عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ الْحَلْقُ إِنَّمَا عَلَى النِّسَاءِ التَّقْصِيرُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s messenger as saying, “Shaving is not a duty laid on women ; only clipping the hair is incumbent on them. Abu Dawud and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورتوں پر سر منڈوانا نہیں بلکہ عورتوں پر صرف بال کتروانا ہے۔ (حضرت ابوداؤد اور دارمی)
