عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ لِي مُعَاوِيَةُ: إِنِّي قَصَّرْتُ مِنْ رَأْسِ النَّبِيِّ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم عِنْد الْمَرْوَة بمشقص
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said that Mu'awiya told him he had clipped some hair from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)’s head at al-Marwa with a broad, iron arrowhead. Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھ سے کہا: میں نے مروہ کے پاس ایک چوڑے تیر کے پھل سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سرِ مبارک کے بال کتروائے تھے۔ (بخاری و مسلم)
