عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عبدِ اللَّه سُئِلَ عَنْ رُكُوبِ الْهَدْيِ فَقَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «ارْكَبْهَا بِالْمَعْرُوفِ إِذَا أُلْجِئْتَ إِلَيْهَا حَتَّى تَجِدَ ظَهْرًا» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abuz Hadrat Zubair said he heard Jabir b. ‘Abdallah being asked about riding sacrificial animals, to which he replied that he had heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say, “Ride on them gently when you have nothing else, till you find a mount.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوالزبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا جب ان سے ہدی (قربانی کے جانور) پر سوار ہونے کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جب تمہیں مجبوری ہو تو معقول طریقے سے اس پر سوار ہو جاؤ جب تک کوئی اور سواری نہ مل جائے۔ (مسلم)
