عربی (اصل)
وَعنهُ قَالَ: نَحَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نِسَائِهِ بَقَرَةً فِي حَجَّتِهِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
He said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sacrificed a cow for his wives at his pilgrimage. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے حج میں اپنی ازواجِ مطہرات کی طرف سے ایک گائے قربان فرمائی۔ (مسلم)
