عربی (اصل)
عَن جَابر قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي عَلَى رَاحِلَتِهِ يَوْمَ النَّحْرِ وَيَقُولُ: «لِتَأْخُذُوا مَنَاسِكَكُمْ فَإِنِّي لَا أَدْرِي لَعَلِّي لَا أَحُجُّ بعد حجتي هَذِه» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said he saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) throwing pebbles on the day of sacrifice while on his riding-beast and saying, “Learn your rites, for I do not know whether I am likely to perform the pilgrimage after this occasion.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یومِ نحر میں اپنی سواری پر کنکری مارتے دیکھا اور آپ فرما رہے تھے: اپنے مناسکِ حج سیکھ لو کیونکہ مجھے نہیں معلوم شاید اس حج کے بعد میں حج نہ کر سکوں۔ (مسلم)
