عربی (اصل)
وَعَنْ سُفْيَانَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لِكَعْبٍ: مَنْ أَرْبَابُ الْعِلْمِ؟ قَالَ: الَّذِي يَعْمَلُونَ بِمَا يَعْلَمُونَ. قَالَ: فَمَا أَخْرَجَ الْعِلْمَ مِنْ قُلُوبِ الْعُلَمَاءِ؟ قَالَ الطَّمَعُ. رَوَاهُ الدَّارِمِيُّ
انگریزی ترجمہ
Sufyan said that Hadrat 'Umar b. al-Khattab asked Ka‘b who were the lords of knowledge, and he replied that they are those who act according to what they know. He then asked what it is that takes knowledge from the hearts of the learned and was told that it is covetousness. Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
سفیان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت کعب سے پوچھا: علم کے سردار کون ہیں؟ فرمایا: وہ جو اپنے علم پر عمل کریں۔ پوچھا: کون سی چیز عالموں کے دلوں سے علم نکالتی ہے؟ فرمایا: لالچ۔ (دارمی)
