عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَنَا مِمَّنْ قَدَّمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَة الْمزْدَلِفَة فِي ضعفة أَهله
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said, “I was among the weak members of his family (i.e. the women and children) whom the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sent ahead on the night of al-Muzdalifa. Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں ان لوگوں میں سے تھا جنہیں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مزدلفہ کی رات اپنے اہلِ خانہ کے کمزوروں (عورتوں اور بچوں) میں آگے بھیج دیا تھا۔ (بخاری و مسلم)
