عربی (اصل)
وَعَنْ عَابِسِ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ: رَأَيْت عمر يقبل الْحجر وَيَقُول: وَإِنِّي لَأَعْلَمُ أَنَّكَ حَجَرٌ مَا تَنْفَعُ وَلَا تَضُرُّ وَلَوْلَا أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقبل مَا قبلتك
انگریزی ترجمہ
‘Abis b Rabi'a said he saw ‘Umar kissing the stone and saying, “I know for sure that you are a stone which can neither benefit nor injure, and had I not seen God’s messenger kissing you I would not have kissed you.” (Bukharl and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت عابس بن ربیعہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حجرِ اسود کو چومتے دیکھا اور وہ فرما رہے تھے: مجھے خوب معلوم ہے کہ تو ایک پتھر ہے، نہ نفع دے سکتا ہے نہ نقصان، اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو تجھے چومتے نہ دیکھا ہوتا تو میں تجھے نہ چومتا۔ (بخاری و مسلم)
