عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ وَيَسْتَلِمُ الرُّكْنَ بِمِحْجَنٍ مَعَهُ ويقبِّلُ المحجن. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abut Tufail said he saw God’s messenger going round the House, touching the corner with a crooked stick which he had, and kissing the crooked stick. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوالطفیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ بیت اللہ کا طواف فرما رہے تھے اور ایک ٹیڑھی لاٹھی سے رکن (حجرِ اسود) کو چھوتے اور پھر لاٹھی کو چومتے تھے۔ (مسلم)
