عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَّتَ لِأَهْلِ الْعِرَاقِ ذَاتَ عِرْقٍ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
‘A’isha said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) appointed Dhat ‘Irq as the place where the people of al-‘Iraq should put on the ihram. Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اہلِ عراق کے لیے ذاتِ عرق کو میقات مقرر فرمایا۔ (حضرت ابوداؤد، نسائی)
