عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ رَجُلًا يَقُولُ لَبَّيْكَ عَنْ شُبْرُمَةَ قَالَ: «مَنْ شُبْرُمَةُ» قَالَ: أَخٌ لِي أَوْ قَرِيبٌ لِي قَالَ: «أَحَجَجْتَ عَنْ نَفْسِكَ؟» قَالَ: لَا قَالَ: «حُجَّ عَنْ نَفْسِكَ ثُمَّ حُجَّ عَنْ شُبْرُمَةَ» . رَوَاهُ الشَّافِعِيُّ وَأَبُو دَاوُد وابنُ مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas told that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) heard a man say, “Labbaik on behalf of Shubruma." He asked who Shubruma was, and the man replied, “A brother of mine," or “a relative of mine." He asked whether he had performed the pilgrimage on his own behalf, and when he replied that he had not, he said, “Perform the pilgrimage on your own behalf, then perform it on behalf of Shubruma." Shafi'i, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو سنا جو کہہ رہا تھا: لبیک شبرمہ کی طرف سے۔ آپ نے فرمایا: شبرمہ کون ہے؟ اس نے کہا: میرا بھائی یا رشتہ دار ہے۔ آپ نے فرمایا: کیا تم نے اپنی طرف سے حج کیا ہے؟ اس نے کہا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: پہلے اپنی طرف سے حج کرو پھر شبرمہ کی طرف سے کرو۔ (شافعی، حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ)
