عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَرَادَ الْحَجَّ فَلْيُعَجِّلْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد والدارمي
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “He who intends to perform the pilgrimage should hasten to do so." Abu Dawud and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو حج کا ارادہ رکھے وہ جلدی کرے۔ (حضرت ابوداؤد، دارمی)
