عربی (اصل)
وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: تَدَارُسُ الْعِلْمِ سَاعَةً مِنَ اللَّيْلِ خَيْرٌ من إحيائها. رَوَاهُ الدَّارمِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said, “Studying together for an hour during the night is better than spending the whole night in devotions.” Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رات میں ایک گھڑی مذاکرہ ساری رات عبادت سے بہتر ہے۔ (دارمی)
