عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مُهَلُّ أَهْلِ الْمَدِينَةِ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ وَالطَّرِيقُ الْآخَرُ الْجُحْفَةُ وَمُهَلُّ أَهْلِ الْعِرَاقِ مِنْ ذَاتِ عِرْقٍ وَمُهَلُّ أَهْلِ نَجْدٍ قَرْنٌ وَمُهَلُّ أَهْلِ الْيَمَنِ يَلَمْلَمُ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported God’s messenger as saying, “The place for the people of Medina to put on the ihram is Dhul Hulaifa, and on the other road al-Juha. For the people of al-Iraq it is Dhat ‘Irq, for the people of Najd it is Qarn, and for the people of the Yemen it is Yalamlam." Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: اہلِ مدینہ کا میقات ذوالحلیفہ ہے اور دوسرے راستے سے جحفہ ہے، اہلِ عراق کا میقات ذاتِ عرق ہے، اہلِ نجد کا قرن ہے اور اہلِ یمن کا یلملم ہے۔ (مسلم)
