عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: اسْتَأْذَنْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْجِهَادِ. فَقَالَ: «جهادكن الْحَج»
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Aisha said she asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)’s permission to take part in jihad, and he replied, “The jihad of you women is the pilgrimage.” Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے جہاد کی اجازت مانگی تو آپ نے ارشاد فرمایا: تمہارا جہاد حج ہے۔ (بخاری و مسلم)
