عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: إِنَّ امْرَأَةً مِنْ خَثْعَمَ قَالَتْ: يَا رَسُول الله إِن فَرِيضَة الله عِبَادِهِ فِي الْحَجِّ أَدْرَكَتْ أَبِي شَيْخًا كَبِيرًا لَا يَثْبُتُ عَلَى الرَّاحِلَةِ أَفَأَحُجُّ عَنْهُ؟ قَالَ: «نعم» ذَلِك حجَّة الْوَدَاع
انگریزی ترجمہ
He told of a woman of Khath'am saying, “Messenger of God, God’s ordinance that his servants should perform the pilgrimage has come when my father is a very old man and is unable to sit firmly on a camel. May I perform the pilgrimage on his behalf?” He replied that she might. That was at the Farewell Pilgrimage. Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ قبیلہ خثعم کی ایک عورت نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اللہ نے اپنے بندوں پر حج فرض کیا ہے مگر میرے والد بہت بوڑھے ہیں سواری پر ٹھہر نہیں سکتے، کیا میں ان کی طرف سے حج کروں؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ یہ حجۃ الوداع کا واقعہ ہے۔ (بخاری و مسلم)
