عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ انْفَعْنِي بِمَا عَلَّمْتَنِي وَعَلِّمْنِي مَا يَنْفَعُنِي وَزِدْنِي عِلْمًا الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ وَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ حَالِ أَهْلِ النَّارِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ إِسْنَادًا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira told that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to say, “O God, grant me benefit in what Thou hast taught me, teach me what will benefit me, and increase my knowledge. Praise be to God in all circumstances. I seek refuge in God from the state of those who go to hell.” Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it, Tirmidhi saying this is a tradition whose isnad is gharib.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے: اے اللہ! جو تو نے مجھے سکھایا اس سے مجھے نفع دے، جو مجھے نفع دے وہ مجھے سکھا اور میرے علم میں اضافہ فرما۔ ہر حال پر اللہ کی حمد ہے اور میں جہنمیوں کی حالت سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔ (ترمذی، ابن ماجہ، ترمذی نے فرمایا یہ حدیث غریب الاسناد ہے)
