عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْأَرْبَعِ: مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ وَمِنْ قَلْبٍ لَا يَخْشَعُ وَمِنْ نَفْسٍ لَا تَشْبَعُ وَمِنْ دُعَاءٍ لَا يُسْمَعُ ". رَوَاهُ أحمدُ وَأَبُو دَاوُد وابنُ مَاجَه وَرَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو. وَالنَّسَائِيّ عَنْهُمَا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira said that God’s messenger used to say, “O God, I seek refuge in Thee from the four things:knowledge which does not profit, a heart which is not submissive, an appetite which is insatiable, and a supplication which is not heard.” Ahmad, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it. Tirmidhi transmitted it from Hadrat 'Abdallah b. 'Amr, and Nasa’i from both sources.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے: اے اللہ! میں چار چیزوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں: ایسے علم سے جو نفع نہ دے، ایسے دل سے جو خشوع نہ کرے، ایسے نفس سے جو سیر نہ ہو اور ایسی دعا سے جو سنی نہ جائے۔ (احمد، حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ، ترمذی نے حضرت عبداللہ بن عمرو سے اور نسائی نے دونوں سے روایت کیا)
