عربی (اصل)
وَعَن قَتَادَة: بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَأَى الْهِلَالَ قَالَ: «هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ آمَنْتُ بِالَّذِي خَلَقَكَ» ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ يَقُولُ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي ذَهَبَ بِشَهْرِ كَذَا وَجَاء بِشَهْر كَذَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Qatada told of hearing that when God’s messenger saw the new moon he said, “A new moon of good and right guidance; a new moon of good and right guidance; a new moon of good and right guidance. I believe in Him who created you” (three times). He would then say, “Praise be to God who has made such and such a month to pass and has brought such and such a month.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت قتادہ سے روایت پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب نیا چاند دیکھتے تو فرماتے: بھلائی اور رشد کا چاند، بھلائی اور رشد کا چاند، بھلائی اور رشد کا چاند۔ میں اس ذات پر ایمان لایا جس نے تجھے پیدا کیا۔ تین بار فرماتے، پھر کہتے: اللہ کا شکر ہے جس نے فلاں مہینہ لے گیا اور فلاں مہینہ لے آیا۔ (حضرت ابوداؤد)
