عربی (اصل)
عَنِ الْحَسَنِ مُرْسَلًا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ جَاءَهُ الْمَوْتُ وَهُوَ يَطْلُبُ الْعِلْمَ لِيُحْيِيَ بِهِ الْإِسْلَامَ فَبَيْنَهُ وَبَيْنَ النَّبِيِّينَ دَرَجَةٌ وَاحِدَةٌ فِي الْجَنَّةِ» . رَوَاهُ الدَّارمِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Al-Hasan reported in mursal form that God’s messenger said, “If death comes to anyone when he is seeking knowledge with the purpose of using it to revivify Islam, there will be only one degree between him and the prophets in paradise.” Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حسن بصری سے مرسلاً روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اسلام کو زندہ کرنے کی نیت سے علم حاصل کرتے ہوئے فوت ہو جائے تو جنت میں اس کے اور انبیاء کے درمیان صرف ایک درجے کا فرق ہو گا۔ (دارمی)
