عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا وَلَجَ الرَّجُلُ بَيْتَهُ فَلْيَقُلْ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَوْلِجِ وَخَيْرَ الْمَخْرَجِ بِسْمِ اللَّهِ وَلَجْنَا وَعَلَى اللَّهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا ثُمَّ لْيُسَلِّمْ عَلَى أَهْلِهِ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Malik al-Ash'ari reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying that when a man goes into his house he should say, “O God, I ask Thee for good both when entering and when going out; in the name of God we have entered and in God our Lord do we trust.” He should then greet his family. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابومالک اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب آدمی اپنے گھر میں داخل ہو تو کہے: اے اللہ! میں تجھ سے داخل ہونے اور نکلنے کی بھلائی مانگتا ہوں۔ اللہ کے نام سے ہم داخل ہوئے اور اللہ اپنے رب پر ہم نے توکل کیا۔ پھر اپنے گھر والوں کو سلام کرے۔ (حضرت ابوداؤد)
