عربی (اصل)
وَعَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ: إِنَّ النَّبِيَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْأُغْلُوطَاتِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Mu'awiya said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the discussion of thorny questions. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پیچیدہ مسائل پر بحث سے منع فرمایا۔ (ابو داؤد)
