عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَنْ يُنْجِيَ أَحَدًا مِنْكُمْ عَمَلُهُ» قَالُوا: وَلَا أَنْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «وَلَا أَنَا إِلَّا أَنْ يَتَغَمَّدَنِي اللَّهُ مِنْهُ بِرَحْمَتِهِ فَسَدِّدُوا وَقَارِبُوا واغْدُوا وروحوا وشيءٌ من الدُّلْجَةِ والقَصدَ القصدَ تبلغوا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “None of you will be rescued by his works.” He was asked if not even he would, and replied, “Not even I unless God covers me with His mercy; but if you keep to the straight path, are moderate, pray morning and evening and part of the night, and earnestly practise moderation, you will reach .” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کسی کو اس کا عمل نجات نہیں دلائے گا۔ صحابہ نے عرض کیا: آپ کو بھی نہیں یا رسول اللہ؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے بھی نہیں مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنی رحمت میں ڈھانپ لے۔ پس سیدھے رہو اور میانہ روی اختیار کرو اور صبح و شام اور رات کے کچھ حصے میں عبادت کرو اور میانہ روی، میانہ روی! تم منزل تک پہنچ جاؤ گے۔ (بخاری و مسلم)
