عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ لَقِيَ اللَّهَ لَا يَعْدِلُ بِهِ شَيْئًا فِي الدُّنْيَا ثُمَّ كَانَ عَلَيْهِ مِثْلَ جِبَالٍ ذُنُوبٌ غَفَرَ اللَّهُ لَهُ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي كتاب الْبَعْث والنشور
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “If anyone meets God, not having treated anything as equal to Him in the world, and has committed sins equal in quantity to the mountains, God will forgive him.” Baihaqi transmitted it in Kitab al-ba'th wan-nushur.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اللہ سے اس حال میں ملے کہ اس نے دنیا میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا ہو تو اگرچہ اس پر پہاڑوں جتنے گناہ ہوں اللہ تعالیٰ اسے بخش دے گا۔ (بیہقی نے کتاب البعث والنشور میں روایت کیا)
