عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْعَبْدَ المؤمنَ المفتَّنَ التوَّابَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Ali reported God’s messenger as saying, “God loves the believing servant who is severely tried and is penitent.”
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ اس مومن بندے سے محبت فرماتا ہے جو آزمایا جائے مگر بہت توبہ کرنے والا ہو۔ (احمد)
