عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَيَرْفَعُ الدَّرَجَةَ لِلْعَبْدِ الصَّالِحِ فِي الْجَنَّةِ فَيَقُولُ: يَا رَبِّ أَنَّى لِي هَذِهِ؟ فَيَقُولُ: باستغفار ولدك لَك ". رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “God who is great and glorious will raise a righteous servant’s degree in paradise, and when he asks his Lord how this has been granted him, He will reply that it is because his son has asked pardon for him.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ عزّ وجلّ جنت میں نیک بندے کا درجہ بلند فرمائے گا تو وہ عرض کرے گا: اے میرے رب! یہ مقام مجھے کیسے ملا؟ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: تیری اولاد کے تیرے لیے مغفرت مانگنے کی وجہ سے۔ (احمد)
