عربی (اصل)
وَعَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى جَعَلَ بِالْمَغْرِبِ بَابًا عَرْضُهُ مَسِيرَةُ سَبْعِينَ عَامًا لِلتَّوْبَةِ لَا يُغْلَقُ مَا لم تطلع عَلَيْهِ الشَّمْسُ مِنْ قِبَلِهِ وَذَلِكَ قَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: (يَوْمَ يَأْتِي بَعْضُ آيَاتِ رَبِّكَ لَا يَنْفَعُ نَفْسًا إِيمَانُهَا لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِنْ قبل) رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Safwan b. ‘Assal reported God’s messenger as saying, “God most high has placed in the west for repentance a gate with a breadth of seventy years’ journey, and it will not be locked as long the sun does not rise in its direction. That agrees with God’s words, ‘On the day that certain of the signs of your Lord come, a soul which has not believed before will not be benefited by believing in them ’.”* *Qur’an, vi, 158 Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت صفوان بن عسال رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے مغرب کی جانب توبہ کے لیے ایک دروازہ بنایا ہے جس کی چوڑائی ستر سال کی مسافت ہے، وہ بند نہیں ہوگا جب تک سورج اسی طرف سے طلوع نہ ہو۔ اور یہی اللہ عزّ وجلّ کا فرمان ہے: (جس دن تیرے رب کی بعض نشانیاں آ جائیں گی تو کسی نفس کو اس کا ایمان فائدہ نہ دے گا جو پہلے ایمان نہ لایا ہو)۔ (ترمذی و ابن ماجہ)
