عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْعِلْمُ ثَلَاثَةٌ: آيَةٌ مُحْكَمَةٌ أَوْ سُنَّةٌ قَائِمَةٌ أَوْ فَرِيضَةٌ عَادِلَةٌ وَمَا كَانَ سِوَى ذَلِكَ فَهُوَ فضل ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Amr reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Knowledge has three categories:a precise verse, or an established sunna, or a firm obligatory duty. Anything else is an extra.” Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: علم تین قسم کا ہے: محکم آیت، یا قائم سنت، یا ثابت فریضہ اور اس کے علاوہ سب فاضل (اضافی) ہے۔ (ابو داؤد، ابن ماجہ)
