عربی (اصل)
وَعَنْ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَالَ فِي الْقُرْآنِ بِرَأْيِهِ فَأَصَابَ فقد أَخطَأ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jundub reported God’s messenger as saying, “ If anyone interprets the Qur’an in the light of his own opinion and is right, he has erred.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے اپنی رائے سے قرآن کی تفسیر کی اور درست بھی ہوئی تب بھی اس نے غلطی کی۔ (ترمذی)
