عربی (اصل)
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: مَا عَمِلَ الْعَبْدُ عَمَلًا أَنْجَى لَهُ مِنْ عَذَابِ اللَّهِ مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ. رَوَاهُ مَالِكٌ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mu'adh b. Jabal said, “A man does nothing more calculated to rescue him from God’s punishment than making mention of God.” Malik, Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ بندے نے کوئی عمل ایسا نہیں کیا جو اللہ کے عذاب سے اسے ذکرِ الٰہی سے زیادہ نجات دینے والا ہو۔ (مالک، ترمذی و ابن ماجہ)
