عربی (اصل)
وَعَن ابْن مَسْعُودٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «نَضَّرَ اللَّهُ امْرَأً سَمِعَ مِنَّا شَيْئًا فَبَلَّغَهُ كَمَا سَمِعَهُ فَرُبَّ مُبَلَّغٍ أَوْعَى لَهُ مِنْ سَامِعٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَرَوَاهُ الدَّارمِيّ عَن أبي الدَّرْدَاء
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud said that he heard God’s messenger saying, “God brighten a man who hears something from us and conveys it to others as he heard it, for many a one to whom it is brought retains it better than the one who heard it.” Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it, and Darimi transmitted it from Hadrat Abu Darda'.
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا: اللہ اس شخص کو تروتازہ رکھے جو ہم سے کوئی بات سنے اور اسے ویسا ہی دوسروں تک پہنچائے جیسا سنا ہے۔ بہت سے ایسے ہیں جن تک علم پہنچایا جاتا ہے وہ سننے والے سے زیادہ یاد رکھتے ہیں۔ (ترمذی)
