عربی (اصل)
وَعَن سهل بن سَعْدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كَانَ يَجْعَل أصبعيه حذاء مَنْكِبَيْه وَيَدْعُو
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sahl b. Sa‘d told of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) being accustomed to place his two fingers opposite his shoulders and make supplication.
اردو ترجمہ
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں: آپ اپنی انگلیاں کندھوں کے بالمقابل رکھ کر دعا فرماتے تھے۔ (بیہقی فی الدعوات الکبیر)
