عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ثَلَاثَةٌ لَا تُرَدُّ دَعْوَتُهُمْ: الصَّائِمُ حِينَ يُفْطِرُ وَالْإِمَامُ الْعَادِلُ وَدَعْوَةُ الْمَظْلُومِ يَرْفَعُهَا اللَّهُ فَوْقَ الْغَمَامِ وَتُفْتَحُ لَهَا أَبْوَابُ السَّمَاءِ وَيَقُولُ الرَّبُّ: وَعِزَّتِي لَأَنْصُرَنَّكِ وَلَوْ بعد حِين ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “There are three whose supplication is not rejected:one who has just ended a fast, a just imam, and one who has been wronged whose supplication is raised by God above the clouds and for which the gates of heaven are opened. The Lord says, ‘I swear by my might that I will certainly help you, though it be after some time’.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین شخصوں کی دعا رد نہیں ہوتی: روزہ دار جب افطار کرے، عادل حاکم، اور مظلوم کی دعا جسے اللہ بادلوں سے اوپر اٹھاتا ہے اور اس کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور رب فرماتا ہے: میری عزت کی قسم! میں تیری ضرور مدد کروں گا چاہے کچھ دیر بعد ہو۔ (ترمذی)
