عربی (اصل)
وَعَن سَلْمَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ رَبَّكُمْ حَيِيٌّ كَرِيمٌ يَسْتَحْيِي مِنْ عَبْدِهِ إِذَا رَفَعَ يَدَيْهِ إِلَيْهِ أَنْ يَرُدَّهُمَا صِفْرًا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعوات الْكَبِير
انگریزی ترجمہ
Hadrat Salman reported God’s messenger as saying, “Your Lord is munificent and generous, and is ashamed to turn away empty the hands of a servant when he raises them to Him .” Tirmidhi, Abu Dawud and Baihaqi, in ad-Da'awat al-kabir, transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہارا رب حیا والا اور کریم ہے۔ اپنے بندے سے حیا فرماتا ہے جب بندہ اس کی طرف ہاتھ اٹھائے تو انہیں خالی لوٹا دے۔ (ترمذی، ابو داؤد و بیہقی فی الدعوات الکبیر)
