عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ شَيْءٌ أَكْرَمَ عَلَى اللَّهِ مِنَ الدُّعَاءِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “Nothing is more honourable in God’s sight than supplication.” Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it, Tirmidhi saying this is a hasan gharib tradition.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کے نزدیک دعا سے زیادہ معزز کوئی چیز نہیں۔ (ترمذی و ابن ماجہ، امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے)
