عربی (اصل)
عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الدُّعَاءُ هُوَ الْعِبَادَةُ» ثُمَّ قَرَأَ: (وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكم) رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه
انگریزی ترجمہ
An-Nu‘man b. Bashir reported God’s messenger as saying, “Supplication is worship.” He then recited, “And your Lord said, If you call on me I will aswer you.”* *Qur’an, xl, 60. Ahmad, Tirmidhi, Abu Dawud, Nasa'i and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دعا ہی عبادت ہے۔ پھر یہ آیت پڑھی: وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ (اور تمہارے رب نے فرمایا: مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا)۔ (احمد، ترمذی، ابو داؤد، نسائی و ابن ماجہ)
