عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا قَرَأَ وَسَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ ��ِلَافَهَا فَجِئْتُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ فَعَرَفْتُ فِي وَجهه الْكَرَاهِيَة فَقَالَ: «كِلَاكُمَا مُحْسِنٌ فَلَا تَخْتَلِفُوا فَإِنَّ مَنْ كَانَ قبلكُمْ اخْتلفُوا فهلكوا» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas’ūd said:I heard a man who recited, and as I had heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) reciting differently I took him to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and told him and noticed that he gave a disapproving look. He then said, “Both of you are doing it well, so do not disagree, for your predecessors disagreed and perished.” Bukhārī transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے ایک شخص کو (قرآن) پڑھتے سنا اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس سے مختلف پڑھتے سنا تھا۔ میں اسے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لایا اور بتایا۔ میں نے آپ کے چہرے پر ناپسندیدگی دیکھی۔ فرمایا: تم دونوں اچھا پڑھ رہے ہو، اختلاف نہ کرو کیونکہ تم سے پہلے لوگوں نے اختلاف کیا تو ہلاک ہو گئے۔ (بخاری)
