عربی (اصل)
وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «حَسِّنُوا الْقُرْآنَ بِأَصْوَاتِكُمْ فَإِنَّ الصَّوْتَ الْحَسَنَ يُزِيدُ الْقُرْآنَ حُسْنًا» . رَوَاهُ الدَّارمِيّ
انگریزی ترجمہ
Al-Barā’ b. ‘Āzib told that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, "Beautify the Qur’ān with your voices, for the beautiful voice increases the beauty of the Qur’ān.” Dārimī transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: قرآن کو اپنی آوازوں سے خوبصورت بناؤ کیونکہ خوبصورت آواز قرآن کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے۔ (دارمی)
