عربی (اصل)
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَفينَا الْأَعرَابِي والأعجمي قَالَ: «اقرؤوا فَكُلٌّ حَسَنٌ وَسَيَجِيءُ أَقْوَامٌ يُقِيمُونَهُ كَمَا يُقَامُ الْقِدْحُ يَتَعَجَّلُونَهُ وَلَا يَتَأَجَّلُونَهُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said:the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came out to us when we were reciting the Qur’ān, our number including nomad Arabs and non-Arabs, and said, "Recite, for it is all good; but after you people will come who will straighten it as an arrow is straightened, seeking a reward for it in this world and not waiting for their reward in the next.” Abū Dāwūd and Baihaqī, in Shu'ab al-īmān, transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے جبکہ ہم قرآن پڑھ رہے تھے اور ہم میں بدوی اور عجمی بھی تھے۔ فرمایا: پڑھو، سب اچھا ہے۔ عنقریب ایسے لوگ آئیں گے جو اسے تیر کی طرح سیدھا کریں گے، دنیا میں اس کا اجر چاہیں گے اور آخرت کا انتظار نہیں کریں گے۔ (ابو داؤد و بیہقی فی شعب الایمان)
