عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَمْ يَفْقَهْ مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ فِي أَقَلَّ مِنْ ثَلَاث» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد والدارمي
انگریزی ترجمہ
Abdallāh b. ‘Amr reported God’s messenger as saying, “The one who recites the Qur’ān in less than three nights does not understand it.” Tirmidhī, Abū Dāwūd and Dārimī transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے تین دن سے کم میں قرآن پڑھا اس نے نہیں سمجھا۔ (ترمذی، ابو داؤد و دارمی)
