عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَذِنَ اللَّهُ لِشَيْءٍ مَا أَذِنَ لِنَبِيٍّ حَسِنِ الصَّوْتِ بِالْقُرْآنِ يَجْهَرُ بِهِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “God has not listened to anything as He does to a prophet with a good voice reciting the Qur’ān aloud.” (Bukhārī and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ نے کسی چیز کو اتنا نہیں سنا جتنا نبی کو سنا جو خوبصورت آواز سے بلند آواز میں قرآن پڑھتا ہو۔ (بخاری و مسلم)
