عربی (اصل)
عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَعَاهَدُوا الْقُرْآنَ فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَهْوَ أَشَدُّ تَفَصِّيًا مِنَ الْإِبِلِ فِي عُقُلِهَا»
انگریزی ترجمہ
Abū Mūsā al-Ash’arī reported God’s messenger as saying, “Keep refreshing your knowledge of the Qur’ān, for I swear by Him in whose hand my soul is that it is more liable to escape than camels which are tethered.” (Bukhārī and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قرآن کا دور کرتے رہو۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! یہ رسی سے بندھے اونٹوں سے بھی زیادہ تیزی سے بھاگتا ہے۔ (بخاری و مسلم)
