عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَرَأَ (حم) الدُّخَانِ فِي لَيْلَةٍ أَصْبَحَ يَسْتَغْفِرُ لَهُ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيث غَرِيب وَعمر بن أبي خَثْعَمٍ الرَّاوِي يُضَعَّفُ وَقَالَ مُحَمَّدٌ يَعْنِي الْبُخَارِيَّ هُوَ مُنكر الحَدِيث
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “If someone recites Hā’ Mīm ad-Dukhān (Qur’ān, 44) any night, seventy thousand angels will ask forgiveness for him in the morning.” Tirmidhī transmitted it, saying that this is a gharīb tradition and that ‘Umar b. Abū Khath'am the transmitter is declared to be weak. Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him), i.e. Bukhārī, said his traditions were rejected.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے کسی رات حٰم الدخان (سورۃ الدخان) پڑھی، صبح ستر ہزار فرشتے اس کے لیے استغفار کریں گے۔ (ترمذی، فرمایا: یہ حدیث غریب ہے اور عمر بن ابی خثعم راوی ضعیف ہے۔ محمد یعنی بخاری نے فرمایا: وہ منکر الحدیث ہے)
