عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الَّذِي لَيْسَ فِي جَوْفِهِ شَيْءٌ مِنَ الْقُرْآنِ كَالْبَيْتِ الْخَرِبِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ. وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ صَحِيح
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas reported God’s messenger as saying, “Anyone who has nothing of the Qur’ān within him is like a ruined house.” Tirmidhī and Dārimī transmitted it, and Tirmidhī said this is a sahīh tradition.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص کے سینے میں قرآن کا کچھ حصہ نہیں وہ ویران گھر کی مانند ہے۔ (ترمذی و دارمی، امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث صحیح ہے)
