عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْآيَتَانِ مِنْ آخَرِ سُورَة الْبَقَرَة من قَرَأَ بهما فِي لَيْلَة كفتاه»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abū Mas'ūd reported God’s messenger as saying, “If anyone recites the two verses at the end of sūra al-Baqara at night they will avert harm from him.” *Or will be enough for him. (Bukhārī and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص رات کو سورۃ البقرۃ کی آخری دو آیتیں پڑھ لے وہ اسے کافی ہوں گی (یعنی اسے ہر برائی سے بچائیں گی)۔ (بخاری و مسلم)
