عربی (اصل)
وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِن الله يَرْفَعُ بِهَذَا الْكِتَابِ أَقْوَامًا وَيَضَعُ بِهِ آخَرِينَ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
‘Umar b. al Khattāb reported God’s messenger as saying, “By this Book God exalts some peoples and lowers others.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ اس کتاب (قرآن) سے بعض قوموں کو بلند فرماتا ہے اور بعض کو پست کرتا ہے۔ (مسلم)
