عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ إِذَا رَجَعَ إِلَى أَهْلِهِ أَنْ يَجِدَ فِيهِ ثَلَاثَ خَلِفَاتٍ عِظَامٍ سِمَانٍ» . قُلْنَا: نَعَمْ. قَالَ : «فَثَلَاثُ آيَاتٍ يَقْرَأُ بِهِنَّ أَحَدُكُمْ فِي صلَاته خَيْرٌ لَهُ مِنْ ثَلَاثِ خَلِفَاتٍ عِظَامٍ سِمَانٍ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abū Huraira reported God’s messenger as saying, “Would one of you like, when he returns to his family, to find there three large, fat pregnant she-camels? When we replied that we would, he said, “Three verses which one of you recites in his prayer are better for him than three large, fat, pregnant she-camels.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ جب گھر لوٹے تو تین بڑی موٹی حاملہ اونٹنیاں پائے؟ ہم نے عرض کیا: جی ہاں۔ فرمایا: تم میں سے کوئی نماز میں تین آیتیں پڑھے تو یہ تین بڑی موٹی حاملہ اونٹنیوں سے بہتر ہے۔ (مسلم)
