عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الْتَمِسُوهَا يَعْنَى لَيْلَة الْقدر فِي تسع بَقينَ أَو فِي سبع بَقينَ أَو فِي خمس بَقينَ أَوْ ثَلَاثٍ أَوْ آخِرِ لَيْلَةٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Bakra said he heard God’s messenger say, “Seek it (meaning lailat al-qadr), on the twenty-first, twenty-third, twenty-fifth, twentyseventh, or on the last night.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: شب قدر کو اکیسویں، تیئیسویں، پچیسویں، ستائیسویں یا آخری رات میں تلاش کرو۔ (ترمذی)
