عربی (اصل)
وَعَن ابْن عمر قَالَ: أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُرُوا لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي الْمَنَامِ فِي السَّبْعِ الْأَوَاخِرِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَرَى رُؤْيَاكُمْ قَدْ تَوَاطَأَتْ فِي السَّبْعِ الْأَوَاخِرِ فَمَنْ كَانَ مُتَحَرِّيهَا فَلْيَتَحَرَّهَا فِي السَّبْعِ الْأَوَاخِر»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said that some of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)’s companions had a dream that lailat al-qadr was among the last seven nights, so God’s messenger said, “ I see that your dreams agree regarding the last seven nights, so if anyone seeks it he should do so during the last seven nights.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے کئی صحابہ نے خواب میں دیکھا کہ شب قدر آخری سات راتوں میں ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں دیکھتا ہوں کہ تمہارے خواب آخری سات راتوں کے بارے میں متفق ہیں، پس جو اسے تلاش کرنا چاہے وہ آخری سات راتوں میں تلاش کرے۔ (بخاری و مسلم)
