عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَكَلَّمَ بِكَلِمَةٍ أَعَادَهَا ثَلَاثًا حَتَّى تُفْهَمَ عَنْهُ وَإِذَا أَتَى عَلَى قَوْمٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ سَلَّمَ عَلَيْهِمْ ثَلَاثًا ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) made a statement he repeated it three times so that it would be understood, and that when he met a company and gave them a salutation he did it three times. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب کوئی بات فرماتے تو تین بار دہراتے تاکہ سمجھ لی جائے اور جب کسی مجلس میں آتے اور سلام فرماتے تو تین بار سلام فرماتے۔ (بخاری)
